امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران میں کارروائی ختم نہیں ہوئی، ہم پہلے سے زیادہ برا کر سکتے ہیں۔ ادھر بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے تیل کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اپنے ’سٹریٹجک ذخائر‘ سے 40 کروڑ بیرل تیل جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
- نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبی خامنہ ای زخمی لیکن محفوظ ہیں، ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ
- ایران کی خطے میں امریکی اور اسرائیلی بینکوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
- آبنائے ہرمز کے قریب تھائی کارگو جہاز پر حملے کے بعد عملے کو بچانے کی کوششیں جاری، تھائی بحریہ
- دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی
- امریکی فوج نے ایرانی بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج جاری کر دی
ٹرمپ: ’ایران میں کارروائی ختم نہیں ہوئی، ہم پہلے سے زیادہ برا کر سکتے ہیں‘، بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا 40 کروڑ بیرل تیل جاری کرنے کا فیصلہ