جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ایران کے حقوق کو تسلیم کرنا، معاوضے کی ادائیگی اور بین الاقوامی ضمانتیں ہیں: مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایکس پر لکھا کہ ’امریکہ اور اسرائیل کی شروع کردہ اس جنگ کو ختم کرنے کا واحد طریقہ ایران کے جائز حقوق کو تسلیم کرنا، معاوضے کی ادائیگی اور مستقبل کی جارحیت کے خلاف مضبوط بین الاقوامی ضمانتیں ہیں۔‘ دوسری جانبصدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران میں پہلے سے زیادہ برا کر سکتے ہیں۔‘
  • نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبی خامنہ ای زخمی لیکن محفوظ ہیں، ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ
  • ایران کی خطے میں امریکی اور اسرائیلی بینکوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
  • آبنائے ہرمز کے قریب تھائی کارگو جہاز پر حملے کے بعد عملے کو بچانے کی کوششیں جاری، تھائی بحریہ
  • دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی
  • امریکی فوج نے ایرانی بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج جاری کر دی

جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ایران کے حقوق کو تسلیم کرنا، معاوضے کی ادائیگی اور بین الاقوامی ضمانتیں ہیں: مسعود پزشکیان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US