انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انھوں نے علاقائی کشیدگی کے پیشِ نظر ایرانی صدر سے بات کی ہے جس میں انھوں نے مکالمے اور سفارت کاری پر زور دیا۔
- امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں اس کا ایک طیارہ گِر کر تباہ ہو گیا
- اسرائیل کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے پیشِ نظر یروشلم کے مقدس مقامات پر عبادات 'عارضی طور پر معطل' کر دی گئی ہیں
- امریکی صدر نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال 'بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے' اور 'بہت اچھی ہے۔'
- امریکہ کو ایران پر حملے کے لیے فضائی و علاقائی حدود نہیں استعمال کرنے دیں گے: اماراتی وزیر
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں مملکت سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے
نریندر مودی کی ایرانی صدر سے بات چیت میں مکالمے اور سفارت کاری پر زور