امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایات، صدر ٹرمپ کا ایران کے جزیرے خارگ کو دوبارہ نشانہ بنانے کا عندیہ

سنیچر کے روز سفارت خانے کی عمارت کو نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکی شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل برآمدات کے لیے اہم ایرانی جزیرے خارگ کو دوبارہ نشانہ بنانے کا عندیہ دیا ہے۔
  • امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیا
  • ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک توانائی کی تنصیبات پر کسی بھی حملے کا جواب خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنا کر دے گا۔
  • فرانسیسی صدر نے پیرس میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔
  • رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں اور چھپتے پھر رہے ہیں: پینٹاگون کا دعویٰ

امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایات، صدر ٹرمپ کا ایران کے جزیرے خارگ کو دوبارہ نشانہ بنانے کا عندیہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US