بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے میں پانچ افراد زخمی، حزب اللہ کو غیر مسلح کیے بغیر لبنان سے بات چیت ممکن نہیں: اسرائیلی مشیر

اسرائیلی فوج کے ترجمان ایفی ڈیفرین نے ایک پریس کانفرنس میں کہاہے کہ ’ہمارے پاس ایک درست اور پہلے سے تیار منصوبہ ہے اور اس کے تحت ہمارے پاس ایران میں اب بھی ہزاروں اہداف ہیں۔‘دوسری جانب عراقی حکامنے اعلان کیا گیا ہے کہ بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی عمارتپر حملے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔
  • اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ تلِ ابیب میں متعدد کلسٹر بموں میں سے ایک کے گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں
  • متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس نے اتوار کو ایران کی طرف سے فائر کیے گئے چار مزید بیلسٹک میزائلوں اور چھ ڈرونز کو تباہ کیا ہے
  • بحرینی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایران کے پاسدارانِ انقلات کو 'حساس معلومات' فراہم کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے
  • پاسداران انقلاب کی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل کرنے‘ کی دھمکی
  • عراق میں فوجی طیارہ گرنے سے ہلاک چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی گئی، امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ چھوڑنے کی ہدایت
  • سعودی عرب، دبئی اور قطر کی جانب سے حملے روکنے کا دعویٰ
  • امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیا

بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے میں پانچ افراد زخمی، حزب اللہ کو غیر مسلح کیے بغیر لبنان سے بات چیت ممکن نہیں: اسرائیلی مشیر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US