پینٹاگون کا ایران جنگ کے لیے 200 ارب ڈالر کا مطالبہ: قطر کا دو ایرانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم، ’ایرانی جارحیت تمام ریڈ لائنز عبور کر چکی‘

پینٹاگون نے وائٹ ہاؤس سے ایران میں جنگ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے 200 ارب ڈالر سے زائد کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب قطر کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں توانائی کی تنصیبات پر ایرانی حملوں کی ’سخت الفاظ‘ مذمت کی گئی ہے اور ایران کے اس حملے کو ’بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور عالمی توانائی کے تحفظ کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
  • امریکی صدر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر مزید حملے نہیں چاہتے: وال سٹریٹ جنرل
  • قطر کا دو ایرانی سفارت کاروں کو عملے سمیت ملک چھوڑنے کا حکم
  • قطر کے راس لافان انڈسٹریل سٹی پر میزائل حملہ: 'ایرانی پالیسیاں ایسے ممالک کو تنازع میں کھینچ رہی ہیں جو اس بحران میں فریق نہیں'
  • سعودی عرب میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی
  • متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کا حملہ
  • قاتلوں کو جلد خون کے ہر قطرے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی: علی لاریجانی کی ہلاکت پر مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام

پینٹاگون کا ایران جنگ کے لیے 200 ارب ڈالر کا مطالبہ: قطر کا دو ایرانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم، ’ایرانی جارحیت تمام ریڈ لائنز عبور کر چکی‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US