امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدر نے اپنے ایک بیان میں ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’اس اسرائیلی حملے کے بارے میں امریکہ کو ’کچھ معلوم نہیں تھا‘، تاہم انھوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران دوبارہ قطر پر حملہ کرتا ہے تو کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ پینٹاگون نے وائٹ ہاؤس سے ایران میں جنگ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے 200 ارب ڈالر سے زائد کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے۔
- امریکی صدر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر مزید حملے نہیں چاہتے: وال سٹریٹ جنرل
- قطر کا دو ایرانی سفارت کاروں کو عملے سمیت ملک چھوڑنے کا حکم
- قطر کے راس لافان انڈسٹریل سٹی پر میزائل حملہ: 'ایرانی پالیسیاں ایسے ممالک کو تنازع میں کھینچ رہی ہیں جو اس بحران میں فریق نہیں'
- سعودی عرب میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی
- متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کا حملہ
- قاتلوں کو جلد خون کے ہر قطرے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی: علی لاریجانی کی ہلاکت پر مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام
’اسرائیل دوبارہ ایران کے پارس گیس فیلڈ پر حملہ نہیں کرے گا، مگر ایران نے دوبارہ قطر پر حملہ کیا تو ایران کی بڑی گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے‘