مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث قطر میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا کنسرٹ ملتوی کردیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق کنسرٹ خطے کے موجودہ کشیدہ حالات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔
کنسرٹ یکم اپریل کو قطر کے 974 اسٹیڈیم میں ہونا تھا جس کی ٹکٹس بھی فروخت ہوچکی تھیں۔
رپورٹس کے مطابق نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔