ایران کی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے وفد اسلام آباد بھیجنے کی تصدیق، ٹرمپ کی ’حتمی معاہدہ‘ نہ ہونے پر دوبارہ حملوں کی دھمکی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ تحفظات کے باوجود ایرانی وفد امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’حتمی معاہدہ‘ نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ ایران پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔
  • اگر 'حتمی معاہدے' کی پوری طرح تعمیل نہیں ہوئی تو 'شوٹنگ' دوبارہ شروع ہو جائے گی: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
  • لبنان میں جنگ بندی کا وعدہ کبھی امریکہ کی طرف سے نہیں کیا گیا: جے ڈی وینس
  • مذاکرات کی بنیاد بننے والی تجاویز کی خلاف ورزی کے بعد بات چیت یا جنگ بندی غیرمعقول ہے: باقر قالیباف
  • لبنان میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 180 سے تجاوز کر گئی
  • لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگ جاری رہے گی، معاہدے ایران کے ساتھ ہوا ہے: نتن یاہو
  • امریکہ کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: عباس عراقچی

ایران کی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے وفد اسلام آباد بھیجنے کی تصدیق، ٹرمپ کی ’حتمی معاہدہ‘ نہ ہونے پر دوبارہ حملوں کی دھمکی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US