لبنانی وزیرِ اعظم کی شہباز شریف سے ’حملے رکوانے میں تعاون کی درخواست‘، امریکی اور ایرانی وفود کی آمد سے قبل اسلام آباد میں ریڈ الرٹ

وزیرِ اعظم پاکستان کے دفتر کے مطابق لبنانی وزیرِ اعظم نے شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطے میں لبنان میں حملے بند کروانے کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق غیر ملکی وفود کی آمدورفت کی وجہ سے اہم شاہراہوں پر مختلف اوقات میں 'ڈائیورشنز' لگائی جا رہی ہیں اور دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ ہے۔
  • ایرانی صدر کا اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
  • اسلام آباد مذاکرات کے لیے شہر میں سکیورٹی انتظامات اور تیاریوں کا سلسلہ جاری
  • برطانیہ کا لبنان کو بھی جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ، وزیر اعظم کیئر سٹارمر کی متحدہ عرب امارات آمد
  • اگر 'حتمی معاہدے' کی پوری طرح تعمیل نہیں ہوئی تو 'شوٹنگ' دوبارہ شروع ہو جائے گی: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
  • لبنان میں جنگ بندی کا وعدہ کبھی امریکہ کی طرف سے نہیں کیا گیا: جے ڈی وینس
  • مذاکرات کی بنیاد بننے والی تجاویز کی خلاف ورزی کے بعد بات چیت یا جنگ بندی غیرمعقول ہے: باقر قالیباف

لبنانی وزیرِ اعظم کی شہباز شریف سے ’حملے رکوانے میں تعاون کی درخواست‘، امریکی اور ایرانی وفود کی آمد سے قبل اسلام آباد میں ریڈ الرٹ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US