پاکستان کے مالی سال 2027-2026 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرٰ خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ حکومت کا دعوی ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا۔
- پاکستان کا مالی سال 2027-2026 کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے
- بجٹ اجلاس کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کی شام طلب کیا گیا ہے
- وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے
- حکومت کا دعویٰ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گی
- وزیرِ اعلی سہیل آفریدی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے لیے پشاور سے روانہ
وفاقی بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری: محنت سے تیار کردہ بجٹ میں قوم کی فلاح کو ترجیح دی گئی ہے، شہباز شریف