پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اب فریقین کے ساتھ قریبی تعاون میں اگلے اقدامات کو حتمی شکل دینے پر کام کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’امن اتنا قریب پہلے کبھی نہیں تھا جتنا کہ اس وقت ہے۔‘
- امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا متفقہ اور حتمی متن طے پا چکا، اب اگلے مرحلے پر کام ہو رہا ہے: وزیر اعظم شہباز شریف کی تصدیق
- جب تک تمام نکات پر اتفاق نہ ہو جائے، دستخط کی باتیں بے معنی ہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ
- امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنے کا عندیہ
- ایران کے ساتھ معاہدے کی صورت میں جے ڈی وینس اس تقریب میں شرکت کریں گے: ٹرمپ
- خلیجی ریاستوں پر ایرانی حملے ناقابلِ قبول ہیں: یورپی یونین عہدیدار
- امریکی اتحادیوں کا نقصان 'ایرانی اکاؤنٹس سے حاصل کیے گئے فنڈز' سے پورا کیا جائے گا: سیکریٹری خزانہ
- غلط حکمتِ عملی اور جذباتی فیصلے پورے منظرنامے کو بدتر سمت میں لے جائیں گے: قالیباف کی امریکہ کو تنبیہ
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا متفقہ اور حتمی متن طے پا چکا، اب اگلے مرحلے پر کام ہو رہا ہے: وزیر اعظم شہباز شریف کی تصدیق