ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے متعلق ایک معاہدہ ہونے کے قریب ہے اور اور یہ اگلے ایک یا دو دن میں ہو سکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اب تک آبنائے ہرمز کی خدمات مفت فراہم کی جاتی رہی ہیں لیکن مستقبل میں اس کے انتظام کا طریقۂ کار مختلف ہوگا۔
- امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا متفقہ اور حتمی متن طے پا چکا، اب اگلے مرحلے پر کام ہو رہا ہے: وزیر اعظم شہباز شریف کی تصدیق
- جب تک تمام نکات پر اتفاق نہ ہو جائے، دستخط کی باتیں بے معنی ہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ
- امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنے کا عندیہ
- ایران کے ساتھ معاہدے کی صورت میں جے ڈی وینس اس تقریب میں شرکت کریں گے: ٹرمپ
- خلیجی ریاستوں پر ایرانی حملے ناقابلِ قبول ہیں: یورپی یونین عہدیدار
- امریکی اتحادیوں کا نقصان 'ایرانی اکاؤنٹس سے حاصل کیے گئے فنڈز' سے پورا کیا جائے گا: سیکریٹری خزانہ
- غلط حکمتِ عملی اور جذباتی فیصلے پورے منظرنامے کو بدتر سمت میں لے جائیں گے: قالیباف کی امریکہ کو تنبیہ
امریکہ کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی