ایران میں نئی حکومت زیادہ سمجھدار اور کم شدت پسند ہے، پاکستان اور قطر نے مذاکرات میں اہم کرداد ادا کیا: ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب ’نئی قیادت‘ ہے جو ’زیادہ سمجھدار‘ اور ’کم شدت پسند‘ ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ اس عمل کے ذریعے حکومت کی تبدیلی حاصل ہو چکی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے پاکستان اور قطر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان اور قطر دونوں نے مذاکرات کے لیے بہت اچھا کام کیا ہے۔‘
  • پاکستان اور قطر کی درخواست پر ایران کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات نہیں جاری کر رہے: امریکی نائب صدر
  • ایران نے 'درست رویہ اختیار نہ کیا' تو دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے: صدر ٹرمپ
  • پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی واپسی میں معاونت کر رہا ہے: اسحاق ڈار
  • اسرائیل کے جنوبی لبنان میں کئی مقامات پر فضائی حملے
  • پوپ لیو کی جانب سے امریکہ، ایران معاہدے کا خیر مقدم
  • تہران کے سخت گیر حلقے امریکہ، ایران معاہدے کے مخالف
  • روسی جنگی جہاز کی برطانوی کشتی کے قریب فائرنگ، برطانیہ میں تحقیقات جاری

ایران میں نئی حکومت زیادہ سمجھدار اور کم شدت پسند ہے، پاکستان اور قطر نے مذاکرات میں اہم کرداد ادا کیا: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US