صدر ٹرمپ اور صدر پزشکیان ممکنہ طور پر امن معاہدے پر دستخط کریں گے: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایران کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدے پر دستخط کر سکتے ہیں۔‘ تاہم ایران کی جانب سے اس بیان کے سامنے آنے سے قبلصدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ممکن ہے کہ وہ جمعہ کے روز امن معاہدے پر دستخط کے حوالے سے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی تقریب کے لیے وہاں رک جائیں۔
  • صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو تعمیرِ نو کی مد میں فنڈز ’صرف اُس صورت میں ملیں گے جب وہ درست اقدامات کرے گا‘
  • جی سیون اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ اور وزیراعظم مودی کی ملاقات: امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے انڈین ملاحوں کا ذکر
  • پاکستان اور قطر کی درخواست پر ایران کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات نہیں جاری کر رہے: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
  • ایران نے ’درست رویہ اختیار نہ کیا‘ تو دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ اور صدر پزشکیان ممکنہ طور پر امن معاہدے پر دستخط کریں گے: ایرانی وزارتِ خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US