ایرانی وفد نے ’واک آؤٹ‘ کی دھمکی دی تھی، لیکن مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے: امریکی نائب صدر

سوئٹزرلینڈ مذاکرات کو کامیابی کے طور پر پیش کرتے ہوئے وینس نے زور دیا کہ مذاکرات کار ابھی تک کسی حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے ہیں۔ لیکن اُن کا کہنا تھا کہ ’حتمی معاہدہ ایک گھر ہے اور ہم نے اس گھر کی کامیاب بنیاد رکھ دی ہے۔‘
  • ایرانی وفد نے واک آؤٹ کی دھمکی دی تھی، لیکن مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے: امریکی نائب صدر
  • ایران امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق، بات چیت جاری رہے گی
  • امریکہ، ایران تکنیکی مذاکرات پیر کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
  • اُمید کرتے ہیں کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی رفتار برقرار رکھیں گے: ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
  • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ، ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
  • امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی میں اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کا پہلا دور 80 منٹ جاری رہا

ایرانی وفد نے ’واک آؤٹ‘ کی دھمکی دی تھی، لیکن مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے: امریکی نائب صدر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US