امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں جاری نتیجہ خیز مذاکرات کے سلسلے میں، ایران نے آبنائے ہرمز میں آزادانہ اور کھلی راہداری اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے معائنہ کاروں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا عہد کیا ہے، جس کے بعد یہ عارضی لائسنس جاری کیا گیا ہے۔
- ایرانی وفد نے واک آؤٹ کی دھمکی دی تھی، لیکن مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے: امریکی نائب صدر
- ایران امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق، بات چیت جاری رہے گی
- امریکہ، ایران تکنیکی مذاکرات پیر کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
- اُمید کرتے ہیں کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی رفتار برقرار رکھیں گے: ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
- سوئٹزرلینڈ میں امریکہ، ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
- امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی میں اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کا پہلا دور 80 منٹ جاری رہا
امریکہ نے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کے لیے 60 دن کا عارضی لائسنس جاری کر دیا