ایرانی صدر اسلام آباد کے لیے روانہ: دورے کا مقصد پاکستان کے تعاون کو سراہنا اور معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا ہے، مسعود پزشکیان

ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ ایران بحال ہونے والے منجمد اثاثوں سے امریکہ سے خوراک خریدے گا، کہا ہے کہ موجود معاہدے کے تحت ایران امریکہ سے زرعی سامان خریدنے کا پابند نہیں۔دوسری جانب ایرانی صدر کی آمد کے تناظر میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تیاریاں جاری ہیں اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
  • ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں اسلام آباد میں تیاریاں جاری ہیں جبکہ شہر بھر میں سکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سوئٹزرلینڈ سے واپسی کے بعد عمان روانہ ہو گئے
  • امریکہ کے سیکرٹری خارجہ مارکو رویبو رواں ہفتے متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین کا دورہ کریں گے
  • امریکہ نے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کے لیے 60 دن کا عارضی لائسنس جاری کر دیا
  • ایران امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات کے اعلامیے کے مطابق لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے سیل بنانے پر اتفاق ہوا
  • اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک ہم چاہیں گے اسرائیل کی فوج جنوبی لبنان میں موجود رہے گی

ایرانی صدر اسلام آباد کے لیے روانہ: دورے کا مقصد پاکستان کے تعاون کو سراہنا اور معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا ہے، مسعود پزشکیان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US