ایرانی نشریاتی ادارے کی جانب سے سپیکر محمد قالیباف کے انٹرویو کی اچانک بندش، پارلیمان کا احتجاج

ایرانی نشریاتی ادارے کی جانب سے پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا وہ انٹرویو، جس میں وہ جنگ، آبنائے ہرمز اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر گفتگو کر رہے تھے، اچانک درمیان ہی میں روک دیا گیا، جس پر ایرانی پارلیمان نے احتجاج کیا ہے۔
  • لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے حادثے میں 14 بچے ہلاک ہوئے ہیں
  • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس واقعے پر پولیس سے تحقیقاتی رپورٹ طلب کی ہے اور اب تک پولیس نے مکان مالک سمیت دو افراد کو حراست میں لیا ہے
  • امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کا جاری کردہ کا ایک حکمنامہ مسترد کر دیا ہے جس کے تحت تارکینِ وطن کے بچوں کے لیے پیدائشی شہریت کو محدود کیا جانا تھا۔
  • سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’یہ ملک کے لیے اچھا نہیں اور ہم اسے کانگریس میں قانون سازی کے ذریعے آسانی سے بدل سکتے ہیں‘
  • یران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے تمام مراحل ’نظام کی پالیسیوں کے دائرہ کار میں اور ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ مکمل اور مسلسل ہم آہنگی‘ کے تحت آگے بڑھے ہیں۔

ایرانی نشریاتی ادارے کی جانب سے سپیکر محمد قالیباف کے انٹرویو کی اچانک بندش، پارلیمان کا احتجاج


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US