چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ امید کرتا ہے کہ واشنگٹن اور تہران اپنے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کریں گے تاکہ مذاکرات کے اگلے مراحل کی طرف پیش رفت ممکن ہو سکے۔ وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ مذاکرات کی رفتار برقرار رکھی جائے، اور ایک ایسے طویل المدتی حل کی جانب پیش قدمی کی جائے۔
- عبوری معاہدے کو تحفظ دیا جائے اور اس پر مؤثر طریقے سے عمل کیا جائے: چین کا امریکہ اور ایران سے مطالبہ
- امریکہ اور ایران میں تکنیکی مذاکرات جاری، تہران کے عوامی بیانات ’دلچسپ اور کسی حد تک پریشان کن‘ ہیں: جے ڈی وینس
- ٹرمپ کے نمائندے سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر دوحہ میں موجود، تہران کی بھی قطر وفد بھیجنے کی تصدیق
- آبنائے ہرمز کی اہمیت اسی وقت ہو گی جب یہاں روزانہ آمدورفت بڑھے گی نہ کہ کم ہو گی: ایرانی سپیکر انٹرویو کی اچانک بندش، پارلیمان کا احتجاج
- دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں ایران نے 40 ملین بیرل تیل برآمد کیا: ایرانی سپیکر قالیباف
عبوری معاہدے کو تحفظ دیا جائے اور اس پر مؤثر طریقے سے عمل کیا جائے: چین کا امریکہ اور ایران سے مطالبہ