پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے انڈیا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی قانون کے مطابق تمام ضروری اقدامات کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔‘ یاد رہے کہ انڈیا نے اتوار کی شب افغانستان پر پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو ’کھلی جارحیت اور خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ‘ قرار دیا تھا۔
- ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان پر حملوں کے حوالے سے انڈیا کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ’پاکستان کے خلاف اس کے بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات کی کوئی اہمیت نہیں۔'
- عبوری معاہدے کو تحفظ دیا جائے اور اس پر مؤثر طریقے سے عمل کیا جائے: چین کا امریکہ اور ایران سے مطالبہ
- امریکہ اور ایران میں تکنیکی مذاکرات جاری، تہران کے عوامی بیانات ’دلچسپ اور کسی حد تک پریشان کن‘ ہیں: جے ڈی وینس
- ٹرمپ کے نمائندے سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر دوحہ میں موجود، تہران کی بھی قطر وفد بھیجنے کی تصدیق
- آبنائے ہرمز کی اہمیت اسی وقت ہو گی جب یہاں روزانہ آمدورفت بڑھے گی نہ کہ کم ہو گی: ایرانی سپیکر انٹرویو کی اچانک بندش، پارلیمان کا احتجاج
پاکستان نے افغانستان میں جائز اہداف کو نشانہ بنایا، انڈیا کا الزام بے بنیاد ہے: ترجمان دفتر خارجہ