امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران کے ساتھ جاری معاملات میں پیش رفت ’مثبت‘ ہے۔انھوں نے دعویٰ کیا کہایران کے جوہری پروگرام میں کمی کا عمل درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
- اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور قیادت کے خلاف کسی بھی خطرے کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔
- ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان پر حملوں کے حوالے سے انڈیا کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ’پاکستان کے خلاف اس کے بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات کی کوئی اہمیت نہیں۔' دوسری جانب پاکستان اور انڈیا نے قونصلر رسائی کے دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا ہے۔
- عبوری معاہدے کو تحفظ دیا جائے اور اس پر مؤثر طریقے سے عمل کیا جائے: چین کا امریکہ اور ایران سے مطالبہ
- امریکہ اور ایران میں تکنیکی مذاکرات جاری، تہران کے عوامی بیانات ’دلچسپ اور کسی حد تک پریشان کن‘ ہیں: جے ڈی وینس
ایران کے ساتھپیش رفت مثبت،قطر میں حالیہ ملاقاتیں بھی اچھی رہیں: ٹرمپ