شام کی وزارتِ داخلہ اور سرکاری میڈیا کے مطابق دارالحکومت دمشق کے مرکزی علاقے حجاز میں ایک کیفے میں دیسی ساختہ بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں تاہم شامی حکام نے تاحال دھماکے کی وجہ کے بارے میں کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا۔
- دمشق کے مرکزی علاقے حجاز میں ایک کیفے میں دیسی ساختہ بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں
- شام کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر 'مفادات کا تقاضا ہوا' تو دمشق حزب اللہ سے ملاقات کے لیے تیار ہے
- یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک اور تقریباً 90 زخمی ہو گئے ہیں
- لاہور میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 10 سالہ بچہ ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے
- ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے
شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک کیفے میں بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی