علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: غیر ملکی مہمانوں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری، شہباز شریف آج ایران روانہ ہوں گے

ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین اور نمازِ جنازہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ایک وفد تہران پہنچ چکا ہے جبکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کاوفد آج (جمعہ) تہران روانہ ہو گا۔
  • ایران کے سابق رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کا تابوت ’امام خمینی مصلیٰ تہران‘ میں رکھ دیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں سوگواران موجود ہیں
  • سید علی خامنہ ای کی سات روزہ جنازہ اور تدفین کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لیے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفد تہران پہنچ چکا ہے
  • ان تقریبات میں شرکت کے لیے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ آج ایران روانہ ہوں گے
  • دمشق کے ایک کیفے میں بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں
  • یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں روسی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی، 90 افراد زخمی

علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: غیر ملکی مہمانوں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری، شہباز شریف آج ایران روانہ ہوں گے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US