علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: شہباز شریف اور عاصم منیر کی جنازے میں شرکت، غیر ملکی وفود کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت پاکستان کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کی جبکہ دیگر غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تقریباً 100 ممالک کے وفود علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
  • ایران کے سابق رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کا تابوت ’امام خمینی مصلیٰ تہران‘ میں رکھ دیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں سوگواران موجود ہیں
  • سید علی خامنہ ای کی سات روزہ جنازہ اور تدفین کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گیا
  • ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تقریباً 100 ممالک کے وفود ان تقریبات میں شرکت کریں گے
  • وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنازے میں شرکت
  • انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ کا پاکستان اور انڈیا کے درمیان ٹریک ٹو سفارتکاری کی کوششوں کا خیرمقدم

علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: شہباز شریف اور عاصم منیر کی جنازے میں شرکت، غیر ملکی وفود کی ایران آمد کا سلسلہ جاری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US