ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی ادائیگی سرکاری طور پر پیر کے روز شروع ہو گی۔ اس کے لیے تہران اور قم میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ خامنہ ای کے تین بیٹے میثم، مسعود اور مصطفیٰ خامنہ ای، تہران کی مسجد میں اپنے والد کی نمازِ جنازہ کی پہلی صف میں موجود تھے۔ تاہم چوتھے بھائی اور ایران کے موجودہ رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے۔
- ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے لیے تہران اور قم میں خصوصی انتظامات
- صرف امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقت ور اتحادی نہیں ’ایک چھوٹا سا ملک انڈیا بھی ہے‘: بنیامین نیتن یاہو
- امریکی شہر شکاگو میں لینڈنگ کے دوران طیارہ آتش بازی کی زد میں آ گیا
- امریکہ نے بحیرۂ عرب میں لا پتہ نیوی اہلکار کی تلاش بند کر دی
- پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک
ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ کی آخری رسومات کے لیے تہران اور قم میں انتظامات، مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے جنازے میں شریک نہ ہوئے