عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے رپورٹ کیا کہ ’قطر کے آئل ٹینکر نے امریکی بحریہ کی مدد سے آبنائے ہرمز میں عمانی راستے سے گزرنے کی کوشش کی، لیکن بار بار کی تنبیہ کو نظر انداز کرنے کے بعد اسے نشانہ بنایا گیا۔‘
- فٹبال ورلڈ کپ: سپین نے پرتگال اور بیلجیم نے امریکہ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی
- عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملے کی اطلاعات
- سری لنکا کی جیل میں ہنگامے، 26 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
- تہران میں سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ختم، تابوت قم شہر روانہ
- امریکہ یا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کرے گا یا پھر 'کام تمام کر دے گا': صدر ٹرمپ
- اسرائیلی وزیراعظم کا امریکہ سے ترکی کو ایف-35 طیارے اور جنگی طیاروں کے انجن فروخت نہ کرنے کا مطالبہ
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر میزائل حملہ