انقرہ میں ٹرمپ اور اردغان کی ملاقات: امریکہ کا ترکی پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

صدر ٹرمپ نے کہا کہ صدر اردغان کی قیادت میں ترکی فوجی لحاظ سے ’بہت مضبوط‘ ہو گیا ہے۔ انھوں نے نیٹو کے حوالے سے اپنی ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اتحاد سے ’بہت مایوس‘ ہیں۔ امریکی صدر نے اشارہ دیا کہ اگر نیٹو سربراہی اجلاس ترکی میں منعقد نہ ہو رہا ہوتا تو شاید وہ اس میں شرکت نہ کرتے۔
  • فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کے دورۂ دمشق کے دوران دو دھماکے
  • بلوچستان کے ضلع زیارت میں مسلح افراد کا حملہ، نو پولیس اہلکار ہلاک
  • امریکہ یا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کرے گا یا پھر 'کام تمام کر دے گا': صدر ٹرمپ
  • دھمکیاں جاری رہیں تو مذاکرات نہیں ہوں گے، اپنے دستخط کی عزت رکھیں: ایران
  • عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ
  • قم میں سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات جاری

انقرہ میں ٹرمپ اور اردغان کی ملاقات: امریکہ کا ترکی پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US