شارجہ سے کراچی آنے والی کے ٹو ایئرویز کی بوئنگ 737 کارگو پرواز لاپتہ ہو گئی ہے، جس میں عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔ لاپتہ طیارے کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کو وسیع کر دیا گیا ہے اور پاکستانی بحریہ، فضائیہ اور دیگر ادارے بھی اس میں شامل ہو چکے ہیں۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 'امریکہ ترکی پر عائد پابندیاں ختم کرنے جا رہا ہے'
- فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کے دورۂ دمشق کے دوران دو دھماکے
- بلوچستان کے ضلع زیارت میں مسلح افراد کا حملہ، نو پولیس اہلکار ہلاک
- امریکہ یا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کرے گا یا پھر 'کام تمام کر دے گا': صدر ٹرمپ
- دھمکیاں جاری رہیں تو مذاکرات نہیں ہوں گے، اپنے دستخط کی عزت رکھیں: ایران
- عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ
- قم میں سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات جاری
شارجہ سے کراچی آنے والی کے ٹو ایئرویز کی کارگو پرواز لاپتہ، پاکستانی بحریہ اور فضائیہ بھی سرچ آپریشن میں شامل