آبنائے ہرمز میں ٹینکروں پر حملوں کے بعد امریکہ کے ایران پر حملے، تہران کا ’فیصلہ کن اقدامات‘ کرنے کا اعلان

امریکہ نے ایران پر نئے حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے جسے امریکی سینٹرل کمان (سینٹ کام) کی جانب سے تین تجارتی بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کا جواب کہا جا رہا ہے۔ ایران نے امریکی حملوں کو دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی قرار دیا اور خبردار کیا کہ تہران ’فیصلہ کن اقدامات‘ کرے گا۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 'امریکہ ترکی پر عائد پابندیاں ختم کرنے جا رہا ہے'
  • فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کے دورۂ دمشق کے دوران دو دھماکے
  • بلوچستان کے ضلع زیارت میں مسلح افراد کا حملہ، نو پولیس اہلکار ہلاک
  • امریکہ یا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کرے گا یا پھر 'کام تمام کر دے گا': صدر ٹرمپ
  • دھمکیاں جاری رہیں تو مذاکرات نہیں ہوں گے، اپنے دستخط کی عزت رکھیں: ایران
  • عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ
  • قم میں سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات جاری

آبنائے ہرمز میں ٹینکروں پر حملوں کے بعد امریکہ کے ایران پر حملے، تہران کا ’فیصلہ کن اقدامات‘ کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US