ایران پر امریکی فضائی حملوں کا نیا سلسلہ جنوبی ساحلی علاقوں میں دھماکے: ہم پر حملہ ہوا تو 20 گنا زیادہ طاقت سے جواب دیں گے: ٹرمپ

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکہ کی جانب سے ایران پر دوبارہ فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس اور ابو موسیٰ جزیرے سمیت متعدد مقامات حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ حملے تجارتی جہازوں پر ایرانی حملوں کا بدلہ ہیں۔

ایران پر امریکی فضائی حملوں کا نیا سلسلہ جنوبی ساحلی علاقوں میں دھماکے: ہم پر حملہ ہوا تو 20 گنا زیادہ طاقت سے جواب دیں گے: ٹرمپ

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US