ایران پر امریکی حملوں کا نیا سلسلہ، کویت میں بھی میزائل اور ڈرون حملے

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکہ نے ایران میں متعدد مقامات پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں کے چند گھنٹے بعد کویتی فوج نے اعلان کیا کہ ملک کا فضائی دفاع کا نظام دشمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کا سامنا کر رہا ہے۔ جبکہ بحرین کی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ ملک میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں اور شہریوں کو قریب ترین محفوظ مقام پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
  • بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکہ کی جانب سے ایران پر دوبارہ فضائی حملے کیے گئے ہیں
  • ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس اور ابو موسیٰ جزیرے سمیت متعدد مقامات حملوں کی زد میں آئے ہیں
  • صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کا جواب ہے
  • حملوں کے چند گھنٹے بعد کویتی فوج نے اعلان کیا کہ ملک کا فضائی دفاع کا نظام دشمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کا سامنا کر رہا ہے۔ بحرین میں بھی خطرے کے سائرن بجائے گئے
  • تیل کی قیمت چند ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایران پر امریکی حملوں کا نیا سلسلہ، کویت میں بھی میزائل اور ڈرون حملے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US