امریکی و اسرائیلی حملوں میں مارے جانے والے ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپردِ خاک کیا جا رہا ہے اور اس موقع پر عوام کی بہت بڑی تعداد شہر کی سڑکوں پر موجود ہے۔ ادھر اردن میں حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے آٹھ میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
مشہد میں علی خامنہ ای کی تدفین سے قبل ہزاروں افراد کا اجتماع، سات روزہ عوامی سوگ کا آج اختتام