’ایران اپنے دفاع کے لیے تیار ہے‘: امریکہ کے خلاف جوابی کارروائیوں کے بعد عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات چیت

ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ایرنا کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ گفتگو میں عباس عراقچی نے امریکی فوج کی کسی بھی مہم جوئی کے خلاف خبردار کرتے ہوئے ملکی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے ایرانی قوم اور اس کی مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم اور ارادے پر زور دیا۔

’ایران اپنے دفاع کے لیے تیار ہے‘: امریکہ کے خلاف جوابی کارروائیوں کے بعد عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات چیت

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US