اگر ایران مذاکرات کی میز پر نہیں آتا تو ہم اگلے ہفتے اس کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ

فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہاگر تہران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ ہوا تو وہ اگلے ہفتے ایران کے پاور پلانٹس پر حملوں کا حکم دے سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایران کے جنوبی علاقوں پر نئے حملوں کے اعلان کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

اگر ایران مذاکرات کی میز پر نہیں آتا تو ہم اگلے ہفتے اس کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US