ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ جنوبی ایران پر حالیہ امریکی حملوں میں 30 سے زائد شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر تہران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ ہوا تو وہ اگلے ہفتے ایران کے پاور پلانٹس پر حملوں کا حکم دے سکتے ہیں۔
فوجی چھاؤنی پر کیے گئے امریکی حملے میں سات ہلاکتیں، متعدد زخمی: ایرانی فوج