ایرانی میڈیا کی امریکی حملوں میں سیمنان ایئرپورٹ کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق، امریکہ کی تہران پر نئے حملوں کی دوسری لہر مکمل

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے رپورٹ کیا ہے کہ رات کو امریکی حملوں میں سیمنان ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا تاہم تاحال کسی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ دوسری جانب سینٹکام نے اعلان کیا ہے کہ تہران پر امریکی حملوں کی دوسری لہر مکمل ہو چکی ہے۔

ایرانی میڈیا کی امریکی حملوں میں سیمنان ایئرپورٹ کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق، امریکہ کی تہران پر نئے حملوں کی دوسری لہر مکمل

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US