امریکہ کے ایران میں رات بھر مختلف اہداف پر حملے

ایران میں رات بھر مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے کئی اہداف کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔ اس دوران ایران میں ہرمزگان کے گورنر کے دفتر نے اعلان کیا کہ صوبے میں آج رات کے امریکی حملوں میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔
  • وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے دعویٰ کیا کہ 'ایران اب بھی امریکی صدر کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور ہم ان سے بات چیت کر رہے ہیں۔'
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے
  • دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی سے ہاتھ کھڑے نہیں کیے
  • ایران کے کویت اور بحرین پر نئے حملے

امریکہ کے ایران میں رات بھر مختلف اہداف پر حملے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US