ایران میں رات بھر مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے کئی اہداف کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے ’انفراسٹرکچر اور بے گناہ شہریوں‘ کو نشانہ بنانےکے جواب بحرین میں امریکی ایئربیس پر ڈرون حملے کیے ہیں۔
- وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے دعویٰ کیا کہ 'ایران اب بھی امریکی صدر کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور ہم ان سے بات چیت کر رہے ہیں۔'
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے
- دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی سے ہاتھ کھڑے نہیں کیے
- ایران کے کویت اور بحرین پر نئے حملے
امریکہ کے رات بھر مختلف ایرانی اہداف پر حملے، تہران کا بحرین میں امریکی ایئربیس پر ڈرون حملے کا دعویٰ