کویت اور بحرین کی دفاعی افواج کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انھوں نے ایران کی جانب سے مختلف اہم مقامات پر داغے جانے والے میزائلوں اور ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی فضا میں تباہ کر دیا ہے۔ ساتھ ہی دونوں مُمالک نے ان ایرانی حملوں کو بین الاقوامی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی بھی قرار دیا ہے۔
کویت اور بحرین کا مختلف مقامات پر ایرانی میزائل حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ