اُردن کی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے ’ایرانی سرزمین سے داغےگئے‘ چھ میزائلوں اور چار ڈرونز کو انٹرسیپٹ کر کے فضا ہی میں تباہ کر دیا ہے جبکہ کویتی فوج کا دعویٰ ہے اُن کا فضائی دفاعی نظام ایران سے آنے والے ڈرونز کا مقابلہ کر رہا ہے۔ دوسری جانبمشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایشیائی منڈیوں میں برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 92 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
کویت اور اُردن کا ایرانی ڈرون و میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ: ایشیائی منڈیوں میں تیل کی فی بیرل قیمت 92 ڈالر سے تجاوز کر گئی