ایران کا اُردن اور کویت میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، عمان کا خطے میں سفارتی کوششوں کا اعلان

امریکہ کی جانب سے ایران میں رات کیے جانے والے سلسلہ وار حملوں کے بعد ایران کے پاسداران انقلاب نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے اردن اور کویتمیں امریکی فوجی سازوسامان پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔ اہداف میں دفاعی نظام کے ریڈار، پیٹریاٹ سسٹم، ایک ہیلی کاپٹر ہینگراور اسلحہ ڈپو شامل ہیں۔ ادھر عمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب، یمنی جماعتوں اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن کے ساتھ مل کر سیاسی عمل کو دوبارہ شروع کر رہا ہے جس کا مقصد خطے میں سلامتی اور استحکام حاصل کرنا ہے۔

ایران کا اُردن اور کویت میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، عمان کا خطے میں سفارتی کوششوں کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US