امریکہ پیغامات کا تبادلہ کر رہا ہے مگر ہماری ترجیح اپنی عوام اور خودمختاری کا تحفظ ہے: اسماعیل بقائی

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اولین ترجیح اپنے عوام اورعلاقائی سالمیت کا تحفظ ہے، دوسری جانب فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کو مذاکرات کا موقع دینا چاہتے ہیں اور اسلیے مسلسل دوسری رات ایران پر حملوں کا سلسلہ روکا ہوا ہے۔

امریکہ پیغامات کا تبادلہ کر رہا ہے مگر ہماری ترجیح اپنی عوام اور خودمختاری کا تحفظ ہے: اسماعیل بقائی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US