اردن میں امریکی اڈوں پر حملے کی ایران کو بھاری قیمت چکانا ہو گی: ٹرمپ

فاکس نیوز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کے بعد امریکہ ایران کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں اور عراق میں امریکہ و سعودی عرب کی مشترکہ فوجی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

اردن میں امریکی اڈوں پر حملے کی ایران کو بھاری قیمت چکانا ہو گی: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US