پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن کے الازرق ایئر بیس پر کیے گئے میزائل حملے میں تین امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے مکمل طور پر تباہ ہو گئے، جبکہ مزید تین طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔ تاہم اس دعوے کی تاحال امریکی یا اردنی حکام، یا کسی آزاد ذریعے سے تصدیق نہیں ہو سکی۔
اردن کے الازرق ایئر بیس پر کیے گئے میزائل حملے میں تین امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے مکمل طور پر تباہ ہو گئے: پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ