ایران نے بلغاریہ میں امریکی طیاروں کی تعیناتی ’ناقابل قبول‘ قرار دے دی، بندرگاہ پر حملے کے بعد مصر کا کشیدگی میں اضافے کا انتباہ

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک کی دمیاط بندرگاہ پر ڈرون حملے کے بعد علاقائی کشیدگی میں ’اضافے‘ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بلغارین ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں بیزمیر فضائی اڈے پر امریکی فوجی طیاروں کی تعیناتی کے فیصلے پر احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس پر فوری نظرِ ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

ایران نے بلغاریہ میں امریکی طیاروں کی تعیناتی ’ناقابل قبول‘ قرار دے دی، بندرگاہ پر حملے کے بعد مصر کا کشیدگی میں اضافے کا انتباہ

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US