دہشت گردوں سے مذاکرات کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈالنا ہوں گے: پاکستانی فوج کے ترجمان

پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست دہشت گرد گروہوں کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی نہیں رکھتی اور قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ انھوں نے کہا شدت پسندوں کے پاس ہتھیار ڈالنے اور قانون کے سامنے سرینڈر کرنے کا اختیار موجود ہے۔
  • دہشت گردوں سے مذاکرات کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈالنا ہوں گے: پاکستانی فوج کے ترجمان
  • ٹرمپ کا بورڈ آف پیس منصوبے کا اعلان، حماس غیر مسلح ہونے پر راضی
  • ایرانی فوج کا کویت میں ڈرونز کے ذریعے امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں حادثے کے بعد 34 لاشیں نکال لی گئیں: مینیجر آپریشنز پی ڈی ایم اے
  • جیسے جیسے غیر مسلح ہونے کا عمل مکمل ہو گا، اسرائیلی افواج غزہ سے واپس چلی جائیں گی: ٹرمپ
  • اگر اسرائیل غزہ سے نہیں نکلا تو ٹرمپ کو 'بہت مایوسی' ہو گی: امریکی عہدیدار
  • سعودی عرب کا بحری دفاعی اتحاد کے قیام کا اعلان، پاکستان اور ترکی سمیت 14 ممالک حمایت کرنے والوں میں شامل

دہشت گردوں سے مذاکرات کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈالنا ہوں گے: پاکستانی فوج کے ترجمان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US