امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ گذشتہ رات ایران پر ایک بڑے حملے کے لیے تیار تھے، تاہم ایران اور کئی خلیجی ممالک کے رابطوں کے بعد مذاکرات کا راستہ اختیار کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تباہ کن کارروائی سے پہلے وہ ایران کو ایک آخری موقع دینا چاہتے ہیں۔
- نواز شریف نے محسن نقوی کا بیان نظر انداز کرنے کا کہا ہے: رانا ثنا اللہ
- ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، تباہ کن کارروائی سے پہلے آخری موقع دینا چاہتا ہوں: ٹرمپ
- اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو پاکستان آنے کی دعوت
- ایران اور امریکہ کے درمیان ثالث پاکستان ہی ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار اگست کے لیے کمی کا اعلان: پیٹرول چار روپے آٹھ پیسے، ڈیزل دو روپے 45 پیسے سستا
ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، تباہ کن کارروائی سے پہلے آخری موقع دینا چاہتا ہوں: ٹرمپ