امریکہ نے ایران جنگ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے اپنے میزائلوں کا تقریباً سارا ذخیرہ استعمال کر لیا: سی بی ایس نیوز

بی بی سی کے امریکہ میں شراکت دار ادارے سی بی ایس نیوز کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کئی اہم میزائلوں کا تقریباً پورا ذخیرہ استعمال کر لیا ہے۔ تاہم پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے پاس اپنے مشن اور مفادات کے تحفظ کے لیے مطلوبہ صلاحیتیں موجود ہیں۔
  • آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی، ورنہ ایران پر شدید حملہ کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
  • آبنائے ہرمز کا جنوبی راستہ کھلا ہے: امریکی فوج
  • امریکہ نے ایران جنگ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے اپنے میزائلوں کا تقریباً پورا ذخیرہ استعمال کر لیا: سی بی ایس نیوز
  • یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے اسحاق ڈار کی اردن آمد
  • ٹرمپ کی آمد سے قبل ان کے گالف کورس کے قریب سے مسلح شخص گرفتار

امریکہ نے ایران جنگ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے اپنے میزائلوں کا تقریباً سارا ذخیرہ استعمال کر لیا: سی بی ایس نیوز


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US