امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی، ورنہ انھیں (ایران کو) بہت شدید حملے کا سامنا کرنا پڑے گا اور پھر یہ آبنائے کھول دی جائے گی۔‘ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ اعلان کر چکے ہیں کہ ایران سے مذاکرات میں اتنی پیش رفت ہوئی ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہاز رانی کا سلسلہ ممکنہ طور پر اسی ہفتے دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔
- سعودی آئل ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ کیا: یمن کے حوثیوں کا دعویٰ
- آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی، ورنہ ایران پر شدید حملہ کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
- آبنائے ہرمز کا جنوبی راستہ کھلا ہے: امریکی فوج
- امریکہ نے ایران جنگ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے اپنے میزائلوں کا تقریباً پورا ذخیرہ استعمال کر لیا: سی بی ایس نیوز
- یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے اسحاق ڈار کی اردن آمد
- ٹرمپ کی آمد سے قبل ان کے گالف کورس کے قریب سے مسلح شخص گرفتار
آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی، ایسا نہ ہوا تو ایران پر بہت بڑا حملہ ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ